دیور
معنی
١ - شوہر کا چھوٹا بھائی۔ "بلکہ معاشرے میں ساس، سسر، نند، بھاوج، دیور، جیٹھ، دیورانی، جٹھانی کے چاؤ چونچلے، ریشہ دوانیاں، اچھے اور برے برتاوے سب کچھ موجود ہیں۔" ( ١٩٨٦ء، اردو گیت، ٤٥ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٧ء کو "فرح الصیبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں