دیوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی یا دھات کا اسٹینڈ جس پر چراغ رکھنے کے لیے ایک کٹوری سی بنی ہوتی ہے، شمع دان، چراغ دان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی یا دھات کا اسٹینڈ جس پر چراغ رکھنے کے لیے ایک کٹوری سی بنی ہوتی ہے، شمع دان، چراغ دان۔