دیوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دیوتا کی بیوی، پاربتی، درگا، بھوانی، نیز اس کا بت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دیوتا کی بیوی، پاربتی، درگا، بھوانی، نیز اس کا بت۔ دیوی جی