دیگچہ

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - دیگ جس کی یہ تصغیر ہے، چھوٹی دیگ، بڑا پتیلا۔ "ایک دیگچہ جس میں چھ سیر پانی معہ گوشت سماوے۔"      ( ١٩٣٠ء، جامع الفنون، ٤٢:٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے اسم مشتق 'دیگ' کے ساتھ 'چہ' بطور لاحقۂ تصغیر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو سیر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیگ جس کی یہ تصغیر ہے، چھوٹی دیگ، بڑا پتیلا۔ "ایک دیگچہ جس میں چھ سیر پانی معہ گوشت سماوے۔"      ( ١٩٣٠ء، جامع الفنون، ٤٢:٢ )

اصل لفظ: دیگ
جنس: مذکر