دیگچی

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - دیگچہ کی تانیث، سالن وغیرہ پکانے کی ہانڈی، پتیلی۔ "دیگچی کو صافی سے پکڑ کر ہلا دینا چاہیے۔"      ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخواں، ٦١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'دیگ' کے ساتھ لاحقۂ تصغیر 'چہ' لگا کر 'دیگچہ' بنا جس کی یہ تانیث ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیگچہ کی تانیث، سالن وغیرہ پکانے کی ہانڈی، پتیلی۔ "دیگچی کو صافی سے پکڑ کر ہلا دینا چاہیے۔"      ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخواں، ٦١ )

اصل لفظ: دیگْچَہ
جنس: مؤنث