ذئبہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) پھنسیاں یا دانے جو اکثر چہرے اور ناک میں مادہ سل سے پیدا ہوتے ہیں اور جلد بڑھتے اور پھیلتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) پھنسیاں یا دانے جو اکثر چہرے اور ناک میں مادہ سل سے پیدا ہوتے ہیں اور جلد بڑھتے اور پھیلتے ہیں۔