ذاکری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جو فیر پر بیٹھ کر فضائل و مصائب اہل بیت بیان کرے، ذاکر کا کام یا فن۔ "صرف آواز اور طرز اور طریقہ اس فن ذاکری میں جسے عرفاً حدیث خوانی کہتے ہیں کافی نہیں ہے۔"      ( ١٨٨٧ء، نہر المصائب، ١:٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'ذاکر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ اسمیت ملانے سے 'ذاکری' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٥٤ء میں "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ شخص جو فیر پر بیٹھ کر فضائل و مصائب اہل بیت بیان کرے، ذاکر کا کام یا فن۔ "صرف آواز اور طرز اور طریقہ اس فن ذاکری میں جسے عرفاً حدیث خوانی کہتے ہیں کافی نہیں ہے۔"      ( ١٨٨٧ء، نہر المصائب، ١:٣ )

اصل لفظ: ذکر
جنس: مؤنث