ذراریح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کے زہریلے پردار کیڑے جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں ان کا رنگ سرخ اور خال سیاہ ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کے زہریلے پردار کیڑے جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں ان کا رنگ سرخ اور خال سیاہ ہوتے ہیں۔