ذراع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کہنی سے لے کر درمیانی انگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ) شرعی گز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کہنی سے لے کر درمیانی انگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ) شرعی گز۔