ذرور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے۔ ذرور احمر (عربی) ذرور اصغر (عربی)