ذقن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹھوڑی، زنخدان۔ "ذقن کے نیچے کی حجامت سے منہ کے امراض میں فائدہ ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٨٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ایک اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹھوڑی، زنخدان۔ "ذقن کے نیچے کی حجامت سے منہ کے امراض میں فائدہ ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٨٣ )

اصل لفظ: ذقن
جنس: مذکر