ذلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آگے کا بچا ہوا کھانا، پس خوردہ، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - آگے کا بچا ہوا کھانا، پس خوردہ، تراکیب میں مستعمل۔ ذلہ چیں