ذو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - والا، مالک، خداوَنْد۔
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسمِ صفت ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب مختلف مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل ملتا ہے۔