ذوالثفنات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جس کی پیشانی اور گھٹنے وغیرہ پر کثرت عبادت و سجود کی وجہ سے گٹے پڑ گئے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کی پیشانی اور گھٹنے وغیرہ پر کثرت عبادت و سجود کی وجہ سے گٹے پڑ گئے ہوں۔