ذوالجنہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگ کربلا میں آپ سوار تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگ کربلا میں آپ سوار تھے۔