ذوالجہتین

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دو سمتوں والا، دوہری شکل، ایسی مشکل بات یا مسئلہ جس میں دو مشکل متبادل صورتوں میں سے ایک کا انتخاب لازمی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دو سمتوں والا، دوہری شکل، ایسی مشکل بات یا مسئلہ جس میں دو مشکل متبادل صورتوں میں سے ایک کا انتخاب لازمی ہو۔