ذوالخاصہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) ایسی اشیاء خوردہ نوش یا ادویہ جن کی خاصیت تو معلوم ہے لیکن نوعیت عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل نہیں جو مثلاً باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (طب) ایسی اشیاء خوردہ نوش یا ادویہ جن کی خاصیت تو معلوم ہے لیکن نوعیت عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل نہیں جو مثلاً باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہے۔