ذوالعین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق کو خلق میں مستور ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق کو خلق میں مستور ہو۔