ذوالفروض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مراث) میت کے وہ ورثا جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مراث) میت کے وہ ورثا جن کے حصے قرآن مجید میں مقرر ہیں۔