ذوالمن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - احسان کرنے والا، بہت بخشش کرنے والا (خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - احسان کرنے والا، بہت بخشش کرنے والا (خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔