ذوجنسیت
معنی
١ - دو جِنسی ہونے کی حالت یا کیفیت، مرد اور عورت دونوں کی طرف کی جنسی میلان۔ "میر کی جنسی شاعری کی اساس ذوجنسیت پر استوار ہے۔" ( ١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٧٧ )
اشتقاق
عربی سے مشتق صفت 'ذُو' کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'جنس' بہ اضافہ 'یت' لاحقہ اسمیت لگانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً ١٩٦٨ء کو "نگاہ اور نقطے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں