ذکرارہ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے۔