ذکی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ذہین، سمجھ دار، ہوشیار، طبّاع، زیرک، تیز فہم۔  فطین و فصیح و ذہین و ذکی وَمَا یَسْمَعُون یَتَدَبَّرُون      ( ١٩٦٩ء، مزمور مہر معنی، ١٥٤ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ایک اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: ذکی
جنس: مذکر