ذہانت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سمجھنے کی قوّت، قوّتِ ادارک، طباعی، زیرکی، ہوشیاری۔ "بچے بڑی ذہانت سے بات کو سمجھ لیتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ٨٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٦٩ء کو "انشائے خود افروز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سمجھنے کی قوّت، قوّتِ ادارک، طباعی، زیرکی، ہوشیاری۔ "بچے بڑی ذہانت سے بات کو سمجھ لیتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ٨٢ )

اصل لفظ: ذہن
جنس: مؤنث