ذہنیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نفسیات) وہ شخص جو اس نظریے کا ماننے والا ہو کہ ذہن کا مطالعہ، مشاہدہ نفس کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نفسیات) وہ شخص جو اس نظریے کا ماننے والا ہو کہ ذہن کا مطالعہ، مشاہدہ نفس کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔