ذیلی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - نیچے کا، ضمنی، ماتحت۔ "ابتدا میں مجلسِ زبانِ دفتری نے چھ ذیلی مجالس کی مدد سے کام چلایا۔"      ( ١٩٨٥ء، مجلسِ زبان دفتر کی پنجاب، ٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'ذیل' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتاہے۔ ١٨٩٦ء کو "ہدایات متعلقہ حسابات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نیچے کا، ضمنی، ماتحت۔ "ابتدا میں مجلسِ زبانِ دفتری نے چھ ذیلی مجالس کی مدد سے کام چلایا۔"      ( ١٩٨٥ء، مجلسِ زبان دفتر کی پنجاب، ٤ )

اصل لفظ: ذیل