رائع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اپنے حسن یا شجاعت سے لوگوں کو تعجب میں ڈالنے والا، حیران کرنے والا، حیرت انگیز، عجیب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اپنے حسن یا شجاعت سے لوگوں کو تعجب میں ڈالنے والا، حیران کرنے والا، حیرت انگیز، عجیب۔