راتینہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چیڑ کے پیڑ کا گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیاوی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چیڑ کے پیڑ کا گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیاوی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔