راجستھان
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - راج دھانی، دارلحکومت، شاہی محل، صوبۂ راجپوتانہ کا ایک متبادل نام۔ (ماخوذ: جامع اللغات، پلیٹس)۔
اشتقاق
سنسکرت زبان کے اسما 'راج' اور 'ستھان' کے ملنے سے 'راجستھان' بنا۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر