رادھکا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کرشن جی کی ایک کوپی جس سے انھیں بہت محبت تھی، کرشن کی بیوی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کرشن جی کی ایک کوپی جس سے انھیں بہت محبت تھی، کرشن کی بیوی۔