راستے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راستہ کی جمع یا مغیرہ، تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی مرکبات روزمرہ جات اسم نکرہ ١ - راستہ کی جمع یا مغیرہ، تراکیب میں مستعمل۔ راستے کا روڑا (فارسی) ١ - راستے میں ٹوکنا راہ چلتے میں روک کر کسی سے کوئی بات کہنا۔ (جامع اللغات) ٢ - راستے پر آنا نیک بن جانا، سلامت روی اختیار کر لینا، سیدھا راستہ اختیار کرنا، توبہ کر لینا۔ آجائیں راستے پہ جو طالب خدا کے ہیں جس نے بتا دیا کہ یہ معنی رضا کے ہیں      ( ١٩٢٧ء، شادعظیم آبادی، مراثی، ٣٨:٢ ) قابو میں آنا، ٹھیک ہو جانا۔"صاحبزادی بیگم راستے پر آگئیں، گھر تو گیا ہی تھا، مگر خدا نے ہماری طرف دیکھ لیا اور قیصر کو ہوش آگیا۔"      ( ١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٣٥ )