راعی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چوپایوں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو چرانے والا، گلہ بان، گڈریا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چوپایوں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو چرانے والا، گلہ بان، گڈریا۔