رانپی

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - لوہے کا وہ اوزار جس سے چمڑا تراشا، چھیلا یا صاف کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - لوہے کا وہ اوزار جس سے چمڑا تراشا، چھیلا یا صاف کیا جاتا ہے۔