رانگن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ٹانگ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ٹانگ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں۔