راون
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - [ ہندو ] (ہندو) روایت کے مطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سِیتا کو اٹھا کر لے گیا تھا۔ "ان گزرگاہوں میں راون بھی رام ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٩٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ۔ اردو میں بطور اسم علم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ ہندو ] (ہندو) روایت کے مطابق لنکا کے ایک راجہ کا نام جو سِیتا کو اٹھا کر لے گیا تھا۔ "ان گزرگاہوں میں راون بھی رام ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٩٢ )
اصل لفظ: راون
جنس: مذکر