راونی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمین کو نرم کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمین کو نرم کرنا۔