راپڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بنجر، ناقابل کاشت اراضی، ٹیلوں والی زمین جو کھیتی کے قابل نہیں ہوتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بنجر، ناقابل کاشت اراضی، ٹیلوں والی زمین جو کھیتی کے قابل نہیں ہوتی۔