راہن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گرو رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گرو رکھنے والا۔ pledger pawner