رایت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوب میں سلایا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علم، جھنڈا۔ "دور حاضر کی جدیدیت کا ایک رشتہ غالب سے بھی ملتا ہے . اسی نے وہ رایت آزادی بلند کیا۔"      ( ١٩٨٥ء، نقد حرف، ١٠٠ ) ٢ - نیزہ (مہذب اللغات، لغات ہیرا)۔

اشتقاق

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چوب میں سلایا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علم، جھنڈا۔ "دور حاضر کی جدیدیت کا ایک رشتہ غالب سے بھی ملتا ہے . اسی نے وہ رایت آزادی بلند کیا۔"      ( ١٩٨٥ء، نقد حرف، ١٠٠ )

جنس: مذکر