رباع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جانور جس کے اگلے چار دانت (ثنایا اور انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جانور جس کے اگلے چار دانت (ثنایا اور انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں۔