رباعیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بحر کے مقرر چوبیس اوزان میں کسی ایک یا زیادہ وزن میں کہی ہوئی چار مصرعوں والی نظم جس کے پہلے دوسرے اور چوتھے مصرع میں قافیہ ہو (تیسرے میں ہو نہ ہو)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بحر کے مقرر چوبیس اوزان میں کسی ایک یا زیادہ وزن میں کہی ہوئی چار مصرعوں والی نظم جس کے پہلے دوسرے اور چوتھے مصرع میں قافیہ ہو (تیسرے میں ہو نہ ہو)۔