ربانیہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ربّانی سے متعلق یا منسوب، اردو میں عربی کے مئےنث اور جمع الفاظ کے ساتھ مستعمل ہے۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - ربّانی سے متعلق یا منسوب، اردو میں عربی کے مئےنث اور جمع الفاظ کے ساتھ مستعمل ہے۔