ربڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ربر جس سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سیاہی یا پنسل کے نشانات مٹانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ "نامیاتی مرکبات کثرت سے جراثیم کُش اشیاء ربڑ، کاغذ . مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتے ہیں"      ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ١٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم اور حیثیت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٧٦ء میں "مصباح المساحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ربر جس سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سیاہی یا پنسل کے نشانات مٹانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ "نامیاتی مرکبات کثرت سے جراثیم کُش اشیاء ربڑ، کاغذ . مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتے ہیں"      ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ١٠ )

اصل لفظ: Rubber
جنس: مذکر