ربھونڈی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیڑے کی ایک نوع جو گیہوں کی فصل کو نقصان پہنچاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیڑے کی ایک نوع جو گیہوں کی فصل کو نقصان پہنچاتی ہے۔