ربیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موسم خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موسم خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں۔