رجحان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔ "پڑھنے والے کا رحجان جدھر ہو وہ اسی طرف کا رخ کرے" ( ١٩٨٤ء، روایت اور فن (ترجمہ)، ١١٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔ "پڑھنے والے کا رحجان جدھر ہو وہ اسی طرف کا رخ کرے" ( ١٩٨٤ء، روایت اور فن (ترجمہ)، ١١٧ )
اصل لفظ: رجح
جنس: مذکر