رجسٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اوراق کا مجموعہ جن میں دفتری یاداشتیں درج کی جائیں، وہ مجلد کاغذا جس میں کسی معاملے سے متعلق باتیں درج کی جائیں۔ "اس کی خانہ پُری کر کے واپس کرنا ہوگا تا کہ رجسٹر میں نام مع مفصل حالات کے درج رہے"     "یہ رجسٹر درست کر لیں"      ( ١٩١٥ء، سجاد حسین، احمق الدین، ٦١ )( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٦٢ ) ٢ - حاضری لگانے والی کتاب جو اسکول یا دفتروں میں رکھی جاتی ہے۔ "اس کا نام رجسٹر میں بدستور داخل ہے۔"      ( ١٩٠٢ء، مکتوباتِ حالی، ٦٠:٢ )

اشتقاق

انگریزی میں بطور اسم نیز بطور فعل مستعمل ہے مگر اردو میں صرف اسم کے طور پر مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٦٤ء میں "جوہر عقل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ اوراق کا مجموعہ جن میں دفتری یاداشتیں درج کی جائیں، وہ مجلد کاغذا جس میں کسی معاملے سے متعلق باتیں درج کی جائیں۔ "اس کی خانہ پُری کر کے واپس کرنا ہوگا تا کہ رجسٹر میں نام مع مفصل حالات کے درج رہے"     "یہ رجسٹر درست کر لیں"      ( ١٩١٥ء، سجاد حسین، احمق الدین، ٦١ )( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٦٢ ) ٢ - حاضری لگانے والی کتاب جو اسکول یا دفتروں میں رکھی جاتی ہے۔ "اس کا نام رجسٹر میں بدستور داخل ہے۔"      ( ١٩٠٢ء، مکتوباتِ حالی، ٦٠:٢ )

اصل لفظ: Register
جنس: مذکر