رجم
معنی
١ - کسی کو پتھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی کو پتھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا۔ رجم زانی (عربی) رجم شہادت (عربی) رجم محصن (عربی) stoning putting to death by stoning