رجمنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ، پلٹن، فوج۔ "دس منٹ کے اندر اندر رجمنٹ دوبارہ قرینے سے کوچ کرتی نظر آتی ہے"      ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٤٦ )

اشتقاق

انگریزی سے ماخوذ اسمِ جمع ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا، سب سے پہلے ١٨٧٧ء میں "رائڈنگ سکول" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ، پلٹن، فوج۔ "دس منٹ کے اندر اندر رجمنٹ دوبارہ قرینے سے کوچ کرتی نظر آتی ہے"      ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٤٦ )

اصل لفظ: Regiment
جنس: مؤنث