رحیمانہ
معنی
١ - جس سے رحم ظاہر ہوتا ہو، رحم پر مشتمل، رحم و کرم کے ساتھ۔ "اس رحیمانہ سیاست نے اسپین کے عقلا کو مسلمانوں کی طرف مائل کر دیا۔" ( ١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٥١:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رحیم' کے ساتھ 'ا نہ' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'رحیمانہ' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں